GET INTOUCH! info@truetech-sol.com
آپ اپنے اسٹور میں مہنگی اشیاء کو چوری سے کیسے روکتے ہیں؟
آپ کے سٹور میں ایک سال میں چوری شدہ اشیاء میں ہونے والا نقصان کتنا ہے؟
آپ کی دکان کی انونٹری کتنی درست ہے؟
کتنی بار آپ سٹاک کی گنتی کرتے ہیں؟
آپکو اسٹاک کی گنتی میں کتنا وقت لگتا ہے؟
کیا آپ اپنے اسٹور پر چوری گمشدہ اشیاء کو روکنے میں دلچسپی رکھتے ہیں؟
کیا آپ اپنے اسٹور میں آر ایف آئی ڈی لگانے میں دلچسپی رکھتے ہیں؟